آپ سب سے درحواست ہے اس نصیحت پر عمل درآمد کرے اور کروائیں بسمہ اللہ الرحمان الرحیم امت کی ماؤں و بہنوں کے نام خاموش پیغام ایک عورت کی وفات ھوگئ تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ چل پڑا اتنے میں میت کو غسل دینے کا وقت ھوگیا غسل دیا گیا کفن پہنایا گیا تو اچانک ایک عورت کی نظر میت کے ھاتھ پر پڑی اس کے ایک ناخن پر نیل پالش رہ گئ تھی دیکھنے والی عورت نے کہا اس کا تو غسل ھی نہیں ھوا پھر نیل پالش ریمور منگوا کر نیل پالش اتاری گئ اس کے بعد کفن کو اتار کر دوبارہ غسل دیا اگر نظر نہ پڑتی تو غسل کے بغیر ھی دفن کر دیا جاتا آج اگر مسلمان عورتوں سے سوال کیا جائے کہ آپ نے نیل پالش لگائ ھوئ ھے تو وضو کس طرح ھوتا ھے؟ تو جواب ملے گا کہ وضو کر کے لگا لی تھی پھر وضو کرنا ھوگا تو پھر اتار لیں گی یعنی دن میں وہ پانج مرتبہ نیل پالش لگاتی اور اتارتی ھیں! مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اتنی مشقت کس لیے کیا نیل پالش لگانا فرض ھے؟ کیا اس کے بغیر گزارہ نہیں ھوتا؟ اور اس بات کی کیا ضمانت ھے کہ اگلی نماز تک ھم زندہ بھی ھوں گے یا نہیں؟ دعا ھے میرے پیارے مشکل کشاء و حاجت روا اللہ پاک امت مسلمہ کی تمام ماؤں و بہنوں کو ایسے ناپاک فیشن سے بچائے کہ ناپاکی کی حالت میں خالق کائنات سے ملنا ھو اللہ پاک ھم سب کو پاک و صاف اور مکمل ایمان کے ساتھ دنیا سے اٹھائے آمین یارب العالمین دعا کا طالب بندہ ناچیز ملک محمد محسن رضا علوی

Comments
Post a Comment