๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑ *روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام* *┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄* پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: بدترین انسان وہ ہے جو اپنی دنیا کی خاطر آخرت کو بیچ دے اور اس سے بد تر وہ ہے جو دوسرے کی دنیا کی خاطر اپنی آخرت فروخت کردے۔ سب سے بڑا ناتوان انسان، دعاؤں سے عاجز انسان ہے اور سب سے بڑا بخیل سلام میں بخل کرنے والا ہے۔ جب ایک دوسرے سے ملاقات کرو تو سلام اور مصافحہ کے ساتھ ملاقات کرو، اور جب ایک دوسرے سے جدا ہو تو طلب مغفرت کے ساتھ جدا ہو۔ جس نے کسی عالم کی ہمنشینی اختیار کی گویا اس نے میری ہمنیشنی اختیار کی اور جو دنیا میں میرا ہم نشین ہوگا میں اخرت میں اس کا ہم نشین ہوں گا۔ *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* #SafdarGuru

Comments

Popular posts from this blog